پرانی دہلی میں لال قلعہ کے پاس واقع نیپالی مارکیٹ میں آج صبح زبردست آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کے لئے چودہ فائرٹنڈر کو ساڑھے چار گھنٹے لگ گئے۔
style="text-align: right;">
فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ انہیں صبح تقریباً ایک بجے اطلاع ملی۔
فوراً چودہ فائر بریگیڈ گاڑیوں کو موقع پر روانہ کیا گیا۔